Nachrichten

فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دعا گو ہوں

27.10.2023

اسلام علیکم اللّٰہ پاک پوری مسلم دنیا کو ایمان والی زندگی عطا فرمائے اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور فلسطین کے مظلوم عوام کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین ثم امین